the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

نیوزی لینڈ کے شہر کرسٹ چرچ میں 5.7 شدت کے زلزلے نے لوگوں کو خوف و ہراس میں مبتلا کردیا۔زلزلے کی شدت سے پہاڑ ٹوٹ کر سمندر میں جا گرے،حکام کے مطابق زلزلے سے سونامی کا خطرہ نہیں۔

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 5.7 شدت کے زلزلے سے زمین لرز آٹھی، شدید زلزلے نے لوگوں کو خوف میں مبتلا کردیا۔ زلزلے کا مرکز شہر سے 15 کلومیٹر دور



جبکہ گہرائی 15 کلومیٹر تھی ۔

جس کے باعث متعدد عمارتیں فوری طور پر خالی کرالی گئیں،سپر مارکیٹ میں سامان زمین پر گر گیا،جبکہ پارکنگ میں کھڑی گاڑیاں بھی کچھ دیر تک ہلتی رہیں۔

زلزلے کی شدت اتنی تھی کہ پہاڑ ٹوٹ کر سمندر میں جا گرے ،2011 میں اسی شہر میں آنے والے خوفناک زلزلے میں 200 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.